Aaj News

وزیراعظم نے آلو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔
شائع 30 اگست 2022 08:44am
<p>کمیٹی قلت پر قابو پانے کے لیے تجاویز پر غور کرے گی۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل</p>

کمیٹی قلت پر قابو پانے کے لیے تجاویز پر غور کرے گی۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

وزیراعظم شہبازشریف نے آلو پیازکی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے آلو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی قلت پر قابو پانے کے لیے تجاویز پر غور کرے گی اور مختلف ممالک سے آلو پیاز امپورٹ کرنے کی تجویز پر بھی غور کرے گی ۔

notice

price increase

PM Shehbaz Sharif

onion

Patato

Comments are closed on this story.

مقبول ترین