روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی
انٹر بینک میں ایک روپے 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 75 پیسے ہوگیا ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں ایک روپے 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 75 پیسے ہوگیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 91 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 224 روپے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1روپے 80 پیسے کمی کے بعد 220روپے 12پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
karachi
Dollar
interbank
Open Market
dollar prices
مزید خبریں
بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل
ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں
کے الیکٹرک صارفین سے 3 روپے فی یونٹ 2 ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں ایک سال کی توسیع کردی
اسٹاک ایکسچینج میں یکدم تبدیلی، 100انڈیکس میں 228 پوائنٹس کی کمی
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.