Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
12 Dhul-Qadah 1445  

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس

ملکہ الزبتھ 96 سال کی عمر میں گزشتہ روز چل بسیں
شائع 09 ستمبر 2022 09:20pm

ستر سال سے تخت برطانیہ سنبھالنے والی ملکہ الزبتھ 96 سال کی عمر میں گزشتہ روز چل بسیں۔

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے فوری بعد بغیر کسی تقریب کے اُن کے جانشین پرنس آف ویلز چارلس بادشاہ بن گئے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی دو ہفتوں کے دوران تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔ یہ چرچ برطانوی حکمرانوں کی تاج پوشی کے لیے معروف ہے۔

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پرمعروف شوبز ستاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے

بالی ووڈ فنکاروں کا اظہار افسوس