سال کا آخری سورج گرہن رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 58منٹ پر ہوگا
اس سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا، پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 58منٹ پر ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں 4بجے جزوی سورج گرہن عروج پر ہوگا، جزوی سورج گرہن کا اختتام 6بج کر 2منٹ پر ہوگا۔
پاکستان میں جزوی سورج گرہن نظر نہیں آئے گا، یورپ ایشیا کے مغربی حصے، شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ میں سورج گرہن دیکھا جائے گا۔
solar eclipse
مزید خبریں
کہکشاں کے بلیک ہول کے گرد بل کھاتے مقناطیسی میدان کا انکشاف
لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی
سولر پینل فلم جسے کہیں بھی لگا کر بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
گوگل کمپنی میں ملازمت کیسے دیتا ہے؟ سابق ’ایچ آر ملازم‘ کا انکشاف
ٹیلی نار کا پی ٹی سی ایل میں انضمام، معاملات التوا کا شکار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.