انڈونیشیا، مسجد کا بڑا گنبد آگ لگنے کے باعث منہدم
گنبد میں آگ تزئین و آرائش کے کاموں کے دوران لگی
انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں واقع مسجد کے ایک بڑے گنبد میں آگ لگ گئی۔
میڈیا کے مطابق گنبد میں تزئین و آرائش کے کاموں کے دوران آگ لگی جس کے بعد وہ منہدم ہوگیا۔
حادثے کا شکار ہونے والی مسجد جکارتہ اسلامک سنٹر کے احاطے میں واقع ہے، جو اسلامی علوم کا ایک تھنک ٹینک ہے۔
سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گنبد منہدم ہوگیا تاہم پولیس نے کسی کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی، واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مسجد کی تزئین و آرائش کا کام کرنے والی ٹھیکیدار کمپنی کے 4 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔
Jakarta
Indonesia
Mosque
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
بجٹ 2023 - 24 میں کیا مہنگا کیا سستا ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
جعلی اے ایس پی بن کر آئی جی کو ملنے آنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
کس گریڈ کے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟
ویرات کوہلی نے کس کھلاڑی کو موجودہ دور کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار دیا؟
تازہ ترین
Comments are closed on this story.