عمران خان نااہلی: خیبرپختونخوا اسمبلی میں فیصلے کے خلاف قرارداد منظور
ایوان میں اپوزیشن کا شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
قرارداد پیش کئے جانے کے دوران خوب شور شرابہ ہوا، جبکہ موقع نہ دینے پر اپوزیشن ممبران نے ایوان میں احتجاج کیا۔ حکومت اور اپوزیشن ممبران نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
حکومتی اراکین کے ایوان سے جانے پر کورم نامکمل قرار دیا گیا اور اجلاس 31 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا۔
KPK Assembly
Resolution
Imran Khan Disqualification
مزید خبریں
کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت
’الیکشن فروری سے آگے گئے تو ایمرجنسی یا مارشل لاء لگانا پڑے گا‘
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی
پاکستان کی ہالینڈ میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں
نواز شریف کی واپسی سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی، بیرسٹر سیف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.