ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کواہم پیغام دیدیا
عمران خان نے قومی ٹیم کو پریشان نہ ہونے کی تاکید بھی کردی
قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی و کپتان عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کواہم پیغام دے دیا۔
عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ”پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج میرا پیغام وہی ہے، جو میں نے 1992 کے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا تھا“۔
انہوں نے مزید لکھا کہ اس دن کا لطف اٹھائیں کیونکہ شاذ و نادر ہی کسی کو کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا موقع ملتا ہے ساتھ ہی انہوں نے مشورہ دیا کہ پریشان نہیں ہونا۔
عمران خان نے اپنے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ آپ جیت جائیں گے اگر آپ خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں اور مخالفین کی غلطیوں کو کیش کر سکتے ہیں۔
imran khan
مزید خبریں
کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم
پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
ایک پاکستانی کمپنی زہریلے مادے سے آلودہ ادویات بنا رہی ہے، ڈبلیو ایچ او
اسلام آباد: راستہ نہ دینے کے تنازعے پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل، ملزمان افغان شہری نکلے
کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج، رہائشیوں کو گھروں میں جانے کی اجازت
ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.