عمران خان مارچ اگلے جمع سے پہلے پنڈی پہنچے گا، شیخ رشید
ملک کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، سربراہ عوامی لیگ
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ظلم کیخلاف آواز اٹھائی ہے، آئندہ 10 دن پاکستان کی سیاست میں اہم ہیں، اگلے جمع سے پہلے عمران خان مارچ پنڈی پہنچے گی۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کا انتخابات کا مطالبہ جائز ہے، آج منڈی سے میں ٹماٹر 250 روپے کلو لے کر آیا ہوں، ملک کی معیشت مشکلات کا شکار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگلے جمع سے پہلے عمران خان مارچ پنڈی پہنچے گی، مارچ کے شرکا پنڈی میں ہمارے مہمان ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے، ملک معاشی طور پر بیٹھ رہا ہے، ہماری گلیاں اور محلے محفوظ نہیں ہیں۔
pti
Sheikh Rasheed
imran khan
Awami Muslim League
مزید خبریں
جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف
ملک میں عام انتخابات ملتوی کیے جائیں، الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
کراچی شاپنگ مال آتشزدگی: پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لے لیا
تردیدوں، وضاحتوں کے باوجود بیرسٹرگوہر قائم مقام پی ٹی آئی چیئرمین نامزد، ’یہ مائنس عمران نہیں‘
عمران نے چئیرمین کیلئے بیرسٹر گوہر کو ہی کیوں چُنا؟ شیر افضل کے انکشافات
ایم کیو ایم سے وعدہ کیا ہے آئندہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کروائیں گے، احسن اقبال
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.