کیا اداکارہ ارمینا خان ماں بننے والی ہیں ؟
میں اور میرے شوہر خوبصورت تحفے کیلئے انتظار کررہے ہیں، اداکارہ
پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ ارمینا خان نے بے بی شاور کی تصاویر شیئر کیں اور ننھے مہمان کی آمد کے مرحلے کو اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا عمل قرار دیا۔
اداکارہ ارمینا خان کا اپنے انسٹاگرام پیغام میں ماں بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے شوہر فیصل خان اور میں اِس خوبصورت تحفے کیلئے اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔
اداکارہ ارمینا خان کی جانب سے ماں بننے کی خبر پر مداحوں نے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کمنٹ باکس میں نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔
Armeena Rana khan
مزید پڑھیں
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.