Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

جماعت اسلامی کا کل وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

بلدیاتی الیکشن وقت پر کرائے جائیں، حافظ نعیم الرحمان
شائع 04 جنوری 2023 11:39am
کراچی کیلئےسب سےزیادہ آوازجماعت اسلامی نےاٹھائی، حافظ نعیم - تصویر/ فیس بُک
کراچی کیلئےسب سےزیادہ آوازجماعت اسلامی نےاٹھائی، حافظ نعیم - تصویر/ فیس بُک

جماعت اسلامی کی جانب سے کل وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن وقت پر کرائے جائیں اور وزیراعلی ہاؤس پر کل دھرنا دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے شہرکیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں اور کراچی کیلئے سب سے زیادہ آواز جماعت اسلامی نے اٹھائی ہے۔

حافظ نعیم نے کہا کہ ہم نے کراچی کو تعمیر کیا ترقی دی جبکہ جماعت اسلامی تعمیر، ترقی اورخدمت کا نام ہے۔

Hafiz Naeem ur Rehman

Jamat e Islami

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div