کراچی میں جماعت اسلامی اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام

انتظامیہ نے کارکنان کو آگے نہ جانے کی درخواست۔
شائع 05 جنوری 2023 05:37pm
اسکرین گریب، آج نیوز یوٹیوب
اسکرین گریب، آج نیوز یوٹیوب

کراچی میں جماعت اسلامی اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔

انتظامیہ نے کارکنان کو آگے نہ جانے کی درخواست کردی۔

پولیس نے مظاہرین کو روکنے کیلئے رکاوٹیں کھڑی کردیں۔ کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر آگے بڑھ گئے۔

پاکستان

Jamat e Islami