ایم کیو ایم کی سنجیدہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹیں بکھیرنے والی دلچسپ صورتِ حال
پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔
ایم کیو ایم کے ناراض دھڑوں نے ایک بار پھر ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر شانہ بشانہ چلنے کا عزم کیا ہے، متحدہ ایک بار پھر ”متحدہ“ ہوگئی ہے اور اس بات کا اعلان کرنے کیلئے خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور عامر خان نے ایک سنجیدہ پریس کانفرنس رکھی، جس میں کئی اعلانات کئے گئے۔ تاہم اس سنجیدہ پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔
mustafa kamal
press conference
Khalid Maqbool Siddiqui
MQM Pakistan
Farooq Sattar
mqm reunification
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
’دو خاص اور تین سانپوں نے جنرل عاصم منیر کو ہٹانے کی سیٹنگ بٹھائی‘
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
ہنڈائی کی سب سے سستی گاڑی بھی اب ایک مکان کی قیمت میں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.