آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
ٹیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے 2،2 کھلاڑی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، جس میں پاکستان کے بابراعظم کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں۔
بابراعظم نے گزشتہ برس 9ون ڈے میچ میں 679 رنز اسکور کیے جبکہ ٹیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے 2،2 کھلاڑی شامل ہیں۔
آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایر اور ٹام لیتھم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ اور ایڈم زمپا کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
babar azam
ICC
odi team of the year
مزید خبریں
ورلڈ کپ فائنل ہارنے کے بعد بڑی ہلچل، ویرات کوہلی نے بڑا فیصلہ کرلیا
پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں
کپتانی میرے لیے موقع ہے لیکن عہدے عارضی ہوتے ہیں، شان مسعود
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا
پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے دو گولڈ میڈل جیت لئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.