فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا یکدم اضافہ ہوا ہے
پاکستان میں سونے کی قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 90 ہزار 600 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 1115 روپے اضافے سے 1 لاکھ 63 ہزار 409 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 13 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 1925 ڈالرز پر آگیا ہے۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
مزید خبریں
نواز لیگ کی ممکنہ حکومت کا معاشی منصوبہ احسن اقبال نے جاری کردیا
دسمبر میں مہنگائی کتنی کم ہوگی، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان جلد آزادانہ تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان
سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.