ملک میں فی تولہ سونے کے دام مزید بڑھ گئے
فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوکر دو لاکھ 7 ہزار 200 کا ہوگیا
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوکر دو لاکھ 7 ہزار 200 کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1887 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 31 ڈالر اضافے سے 1956 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
مزید پڑھیں
مقبول ترین
منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا
ویڈیو: ریشم کی تیاری کیلئے کیڑا کیسے دردناک موت سے گزرتا ہے
پاکستان کی 7 جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل
جنرل باجوہ نے خود سے منسوب انٹرویو جعلی قرار دیدیا، صحافی کا دعویٰ
صرف پروجسٹوجن پر مبنی گولی کھانے سے چھاتی کے کینسر کا خدشہ
تازہ ترین
Comments are closed on this story.