Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

اٹک، پولیس و ریسکیو اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر نوجوان کی جان بچالی

گھر والوں سے جھگڑا ہونے کے بعد نوجوان نے خودکشی کرنے کا قدم اٹھایا
شائع 25 فروری 2023 02:36pm

اٹک میں پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر نوجوان کی ڈیم میں کود کر خود کشی کی کوشش ناکام بنا دیا ہے۔

خودکشی کی کوشش کرنے والا شہزاد نامی نوجوان کا گھر والوں سے جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ ڈیم کی طرف گیا۔

ریسکیو زرائع نے بتایا کہ گھر والوں نے 15 کال کرکے مدد طلب کی تھی جس کے بعد پولیس، ریسکیو عملے نے شہباز پورڈیم پہنچ کرشہزاد کو پکڑ لیا۔

Attock

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div