Aaj News

اتوار, مئ 05, 2024  
26 Shawwal 1445  

لیسکو چیف چوہدری محمد امین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

لیسکو چیف نے استعفی چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھجوا دیا
اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 01:08pm

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف چوہدری محمد امین نے اپنا استعفیٰ چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو کو بھجوا دیا۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (LESCO) کے چیف چوہدری محمد امین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، اور انہوں نے اپنا استعفی چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو کو بھجوا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری محمد امین کا استعفیٰ چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں نعمان کو موصول ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ لیسکو چیف محمد امین گزشتہ دور حکومت میں چیف ایگزیکٹو تعینات ہوئے، اور ان کے لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز سے اختلافات تھے۔

LESCO

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div