بابراعظم نے کرس گیل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے کا نیا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کرس گیل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے کا نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
بابراعظم نے یہ کارنامہ 245ویں اننگز میں انجام دیا، کپتان بابر نے پی ایس ایل 8 الیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 64 رنز بناکر سنگ میل عبور کیا۔
اس سے قبل ویسٹ انڈیس کے کرس گیل نے 249 اور بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے 271 اننگز میں 9 ہزار رنز بنائے۔
babar azam
PSL 8
تبصرے
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں
تازہ ترین