Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
22 Shawwal 1445  

گرمی کی لہر برقرار رہے گی، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

اپریل کے آغاز سے ہی موسم کے تیور بدل گئے
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2023 11:21am
تصویر: اے ایف پی/فائل
تصویر: اے ایف پی/فائل

لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سُورج نے اپنے رنگ دکھانے شروع کردئیے جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے17 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز بھی ہیٹ ویو برقرار رہے گی تاہم اگلے ہفتے کے وسط میں بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

روزے داروں کا کہنا ہے کہ دوپہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے مگر روزہ ہمیں صبر کرنے کا ہی درس دیتا ہے۔

lahore

Met Office

Heat Waves

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div