Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان

ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات
شائع 22 مئ 2023 03:59pm
ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال - تصویر: یوکرائنی صدارتی پریس آفس
ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال - تصویر: یوکرائنی صدارتی پریس آفس

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔

جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں: جی7 اجلاس: امریکی صدر سمیت دیگر سربراہان ہیروشیما پہنچ گئے

امریکی صدر کی جانب سے اعلان کردہ فوجی امدادی پیکیج میں گولہ بارود، توپ خانہ، بکتر بند گاڑیاں شامل ہیں۔

جی سیون ممالک کا اجلاس جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہوا جس میں امریکی صدر، برطانوی وزیراعظم سمیت دیگر رُکن ممالک کے سربراہان نے شرکت کی تھی۔

russia

Vladimir Putin

Ukraine

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div