راجن پور میں ٹریلر نے میاں بیوی اور دو بچوں کو کچل دیا
حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل سواروں میاں بیوی اور دو بچوں کو کچل دیا۔
راجن پور میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں دوبچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔
حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور ان کے دو بچے ہیں۔
traffic accident
Accident
Road Accident
مزید خبریں
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ
شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف
پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.