Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

اسلام آباد: پاک فوج کے تعاون سے وزارت آئی ٹی کے تحت قومی سیمینار جاری

وزیر اعظم شہبازشریف آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا اجراء کریں گے
شائع 20 جولائ 2023 11:35am

پاک فوج کے تعاون سے اسلام آباد میں وزارت آئی ٹی کے تحت قومی سیمینار جاری ہے۔

سیمینار کا مقصد آئی ٹی کے شعبے کی استعداد اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

وزیر اعظم شہبازشریف آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا اجراء کریں گے۔

سیمینار میں وزیراعظم کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزراء شرکت کررہے ہیں۔

سیمینار میں چین ، یورپ اور خلیجی ممالک کے سفیر اور کاروباری شخصیات شریک ہیں۔

سیمینار کا مقصد آئی ٹی شعبے کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر روشناس کرانا ہے۔

پاک فوج کے تعاون سے نیشنل آئی ٹی سیمینار کو آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے اہم اقدام تصور کیا جارہا ہے۔

توقع کی جارہی ہے کہ آئی ٹی شعبےمیں انقلاب معیشت کے دیگر شعبوں میں ترقی کا باعث بنے گا۔

PM Shehbaz Sharif

Army Chief General Asim Munir

information technology

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div