Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

اسکردو : شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ، خاندان کے 4 افراد جاں بحق

شاہراہ بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ شینگوس کے مقام پر ہوئی
شائع 23 جولائ 2023 12:31pm
فوٹو ــ اسکرین گریب
فوٹو ــ اسکرین گریب

اسکردو میں شاہراہ بلتستان پر خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

شاہراہ بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ شینگوس کے مقام پر ہوئی۔ مسافر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔

مسافر گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ابتدائی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں اور مواصلاتی رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

climate change

Pakistan Meteorological Department

PAKISTAN TOURISM

land sliding

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div