Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
20 Shawwal 1445  

خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم
اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:38am
خدیجہ شاہ کی عدالت میں پیشی۔ فوٹو — اسکرین گریب/ فائل
خدیجہ شاہ کی عدالت میں پیشی۔ فوٹو — اسکرین گریب/ فائل

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ، صنم جاوید سیمت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈر میں توسیع کر دی گئی۔

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔

اس دوران خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت دیگر خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر نے خواتین ملزمان کی جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کرتے ہوئے استدعا کی کہ مقدمے کے چالان تیاری کے مرحلے میں ہے، کچھ مہلت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

خدیجہ شاہ کو دوبارہ 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا

جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ جاری

یاسمین راشد کی جناح ہاؤس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت ہوگئی

عدالت نے جوڈیشل ریمانڈر میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

pti

lahore

atc lahore

Jinnah House Attack

khadija shah

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div