Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

پاک فوج نے 5 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

کوہ پیما 5 روز قبل کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر پھنس گئے تھے
اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:44am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کرکے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت بچا لیا۔

واضح رہے کہ 5 روز قبل غیر ملکی کوہ پیما کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر پھنس گئے تھے جن میں 4 برطانوی، 1 پولش کے ساتھ 1 گائیڈ بھی شامل تھا۔

کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر پھنسے گائیڈ سمیت تمام کوہ پیماؤں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا تھا۔

جس کے بعد پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور تمام کوہ پیماؤں کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا۔

pakistan army

mountaineer

rescue operation

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div