کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق تھا
کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تین اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق تھا۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
بلوچستان
earthquake
quetta
مزید خبریں
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپوں کی مشکوک ٹرانزکشنزسامنے آگئیں
چیف جسٹس نے اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیاں واپس کردیں، نیلامی کا فیصلہ
کراچی: آر جے مال میں آتشزدگی کیس کے 5 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلاول بھٹو
لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بیان پر والد کی حالت بگڑ گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.