لوگوں نے آئی پی پی کے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا
راشن کی تقسیم کے دوران مقامی لوگوں نے ٹرک پر دھاوا بول دیا
چونیاں کے قریب کنگن پور میں استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا لیکن وہاں شدید بد نظمی ہوگئی۔
راشن کی تقسیم کے دوران مقامی لوگوں نے ٹرک پر دھاوا بول دیا۔
مقامی افراد کی جانب سے پہلے راشن لینے کی دوڑ میں بھگدڑ مچ گئی۔
راشن کے بیگ کیلئے متاثرین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔
سیاسی جماعت کی چونیاں کی مقامی قیادت کے روانہ ہوتے ہی متاثرین نے ٹرک لوٹ لیا۔
food inflation
Pakistan Poverty
ISTEHKAM E PAKISTAN PARTY (IPP)
مزید خبریں
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
چیف جسٹس نے اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیاں واپس کردیں، نیلامی کا فیصلہ
سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلاول بھٹو
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے عالمی برادری کو ہمیشہ بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک سے خبردار کیا، دفتر خارجہ
’عمران خان زندہ ہیں لیکن ورثاء میں جائیداد پر تنازع شروع ہوگیا‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.