لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج
مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ہے، جس میں نگراں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے کا اضافہ کردیا ہے، مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں ہے۔
مزید کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، استدعا کی کہ عدالت قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔
Petroleum products
Petrol
Lahore High Court
petroleum prices
مزید خبریں
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف
پاکستان کوپ 28 میں 30 ارب ڈالر کے فندز کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہے، نگراں وزیراعظم
پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت وروابط میں تیزی
’آئندہ میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا‘
وفاقی وزیر صحت دوبئی میں کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کریں گے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.