پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 01:10pm
پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور... شائع 01 مئ 2026 09:10pm
حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کردیا پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ شائع 01 مئ 2026 08:46pm
8 کروڑ لیٹر ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز عبور کر گیا ایرانی اجازت کے بعد جہاز خلیج عمان میں داخل، 2 سے 3 روز میں کراچی پہنچنے کی توقع شائع 01 مئ 2026 11:55am
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:53pm
پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔ شائع 18 اپريل 2026 04:45pm
حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی: حکومت کی یقین دہائی شائع 06 اپريل 2026 08:58pm
ہزاروں ٹن پیٹرول سے لدا جہاز کراچی پہنچنے کا امکان ایم ٹی خیرپور نامی جہاز، پاکستان اسٹیٹ آئل کی موٹر پیٹرول کی کھیپ لے کر عمان کے شہر صحار سے روانہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 01:13pm
حکومت نے لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری شائع 28 مارچ 2026 11:52am
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کاامکان وزیراعظم شہباز شریف قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیں گے شائع 24 مارچ 2026 09:37pm
لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وڈیو لنک پر اجلاس میں ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ شائع 22 مارچ 2026 08:58pm
امریکا نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی۔ شائع 21 مارچ 2026 07:29pm
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان عید کے خوشیوں بھرے لمحات میں قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کی، شہباز شریف شائع 20 مارچ 2026 11:45pm
حکومت نے لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری شائع 15 مارچ 2026 08:40pm
ایران جنگ کے اثرات؛ پاکستان میں پیٹرول 55 روپے مہنگا ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 335 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 12:06pm
وزیراعظم نے پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، شہباز شریف کو اعلیٰ سطح اجلاس میں بریفنگ شائع 06 مارچ 2026 05:52pm
آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری بڑھانے کا مطالبہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 15 مارچ تک 32 روپےفی لیٹر بڑھنے کا خدشہ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 01:32pm
تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ: حکومت کا سپلائی روٹس اور مارکیٹ پر نگرانی کا فیصلہ کابینہ کمیٹی نے توانائی مارکیٹ کی نگرانی تیز کرنے اور سپلائی کے تسلسل کے لیے روزانہ اسٹاک جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 02 مارچ 2026 08:51pm
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان پیٹرول 4.58 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز شائع 27 فروری 2026 06:11pm
ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے 15 فروری 2026 تک ہوگا۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:10am
یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان وزیراعِظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا شائع 29 جنوری 2026 12:58pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اعلان کردیا وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 15 جنوری 2026 11:07pm
ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں قیمت ایک ڈالر 67 سینٹ یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 64 ڈالر 85 سینٹ فی بیرل پر آ گئی شائع 15 جنوری 2026 02:08pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ایکس-ریفائنری سطح پر بھی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 03:14pm
پاکستان کے بعد ایک اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی صارفین پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے کی گئی شائع 31 دسمبر 2025 11:57pm
عوام کو نئے سال کا تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 12:17am
ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں اضافہ، یکم جنوری سے نئی قیمتیں مقرر اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں سے متعلق نیا ایس آر او جاری کر دیا شائع 31 دسمبر 2025 06:50pm
نئے سال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان یہ کمی خاص طور پر پیٹرول صارفین کے لیے خوشخبری ثابت ہو سکتی ہے۔ شائع 30 دسمبر 2025 12:25pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کے لیے ہوگیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 12:12am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی۔ شائع 12 دسمبر 2025 08:14pm