کراچی کا موسم آج بھی انتہائی گرم رہنے کا امکان
آج شہر کا پارہ 40 ڈگری تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر قائد کا موسم انتہائی گرم رہنے کی پیشگوئی کردی ہے، اور کہا ہے کہ کراچی میں درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم رہے گا، اور آج شہر کا پارہ 40 ڈگری تک جا سکتاہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں دن کے وقت موسم گرم اور انتہائی گرم رہے گا، جب کہ تیز ہوائیں چلنے کا بھی کوئی امکان نہیں۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جب کہ 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
karachi weather
Hot Weather
مزید خبریں
توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے
لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی
ن لیگی قائد نواز شریف پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے
حکومت کی 2007 سے خریدی گئی سرکاری گاڑیوں اور ان کے استعمال کی تحقیقات کا حکم
منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری مونس الٰہی کیخلاف کارروائی شروع، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ روپے تاوان طلب
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.