Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ستمبر میں 12 فیصد کمی

گزشتہ سال ایک ارب 53 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل اشیاء برآمد کی گئی تھیں
شائع 05 اکتوبر 2023 03:46pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 12 فیصد کمی ہوگئی ہے۔

ستمبر میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 18 کروڑ ڈالر کمی سے ایک ارب 35 کروڑ ڈالر رہیں۔

گزشتہ سال ستمبر میں ایک ارب 53 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل اشیاء برآمد کی گئی تھیں۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 10 فیصد کمی سے چار ارب 12 کروڑ ڈالر رہا۔

گزشتہ سال جولائی سے ستمبر کے دوران چار ارب 59 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برامد کی گئی تھیں۔

پاکستان

economic crisis

textile sector

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div