Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کیلئے زیر استعمال ذرائع کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز

چین نے مجوزہ حفاظتی تقاضوں کا مسودہ شائع کردیا
شائع 12 اکتوبر 2023 10:08pm
چین کی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کیلئے زیر استعمال ذرائع کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز ۔ فوٹو ــ روئٹرز
چین کی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کیلئے زیر استعمال ذرائع کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز ۔ فوٹو ــ روئٹرز

چین نے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کے لیے استعمال ہونے والے ذرائع کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز دے دی۔

خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین نے مجوزہ حفاظتی تقاضوں کا مسودہ شائع کردیا ہے جس پر چینی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو عمل کرنا ہوگا۔

مسودہ میں ان ذرائع کی بلیک لسٹ بھی شامل ہے جو ان مصنوعی ذہانت ماڈلز کو تربیت دینے کے لئے استعمال نہیں کیے جاسکتے۔

یہ شرائط نیشنل انفارمیشن سکیورٹی اسٹینڈرڈائزیشن کمیٹی کی جانب سے شائع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

کیا مصنوعی ذہانت کیلئے بھی تکنیکی معیارات کی ضرورت

ایک ہزار ماہرین نے ’مصنوعی ذہانت‘ کو انسانیت کیلئے خطرہ قرار دے دیا

سندھ کے نوجوان نے مصنوعی ذہانت سے ’موت کے ٹیلے‘ کو زندہ کردیا

کمیٹی میں چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن، وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پولیس کے حکام شامل ہیں۔

china

Robot

Artificial Intelligence (AI)

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div