دنیا شائع 08 دسمبر 2023 06:47pm عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ حملے میں عراقی سکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کو نقصان پہنچا، عراقی سرکاری میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 12:02am فلپائن میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری زلزلے کے بعد جاپان کے بعض علاقوں اور جنوب مغربی ساحلوں کو خالی کرانے کا حکم
دنیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 12:05am امریکی شہری تارکین وطن کو سہولیات دیے جانے سے ناخوش 2200 تارکین وطن کیلئے 2 نئی پناہ گاہیں ریاست الینوائے کی مالی اعانت سے تعمیر کی جارہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 08:56am اقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی مصر سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ کو کچھ انسانی امداد فراہم کی جا رہی ہے، انتونیو گوتریس
دنیا شائع 21 اکتوبر 2023 12:07am ’قطر کی کوششوں کے بعد انسانی بنیادوں پر 2 امریکی یرغمالی رہا‘ قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں یرغمالیوں کو رہا کیا، ترجمان
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 10:08pm مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کیلئے زیر استعمال ذرائع کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز چین نے مجوزہ حفاظتی تقاضوں کا مسودہ شائع کردیا
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 09:43am عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل تیسری بار سستا مارکیٹ پر اسرائیل حماس جنگ کے اثرات محدود ہوں گے، ماہر معاشیات
دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 02:20pm اعلان جنگ کے بعد اسرائیلی کرنسی 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئی بینک آف اسرائیل کا 30 ارب ڈالر تک کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ
دنیا شائع 02 اکتوبر 2023 07:09pm چرچ میں عبادت کے دوران چھت گرنے سے 9 افراد جان سے گئے ملبے میں دب کر 40 افراد زخمی، مزید 30 افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ
دنیا شائع 22 ستمبر 2023 08:31pm جدید لڑاکا طیارے موٹر وے پر اتر گئے لینڈنگ کے فورا بعد ایندھن بھرنے کا کام کیا گیا، حکام
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 11:06pm ٹک ٹاک پر بچوں کے ڈیٹا کی خلاف ورزی پر 345 ملین یورو کا جرمانہ عائد کمپنی اس فیصلے سے 'احترام کے ساتھ متفق نہیں' ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ
دنیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:13pm برطانیہ میں کتوں کی ایک مخصوص نسل پر پابندی عائد کتوں کے سنگین حملے، قوم کی ہولناکی میں شریک ہیں، برطانوی وزیر اعظم
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 06:17pm چین کے وزیر دفاع کرپشن تحقیقات کی زد میں آگئے لی شانگ فو کے خلاف تحقیقات کا تعلق فوجی ساز و سامان کی خریداری سے ہے، رپورٹ
دنیا شائع 27 اگست 2023 08:41pm جینیاتی ٹیسٹ سے ویگنر کے سربراہ کی طیارہ حادثے میں موت کی تصدیق ہو گئی، روس ہلاک ہونے والے تمام 10 افراد کی شناخت ہوگئی ہے، روسی حکام
دنیا شائع 22 اگست 2023 08:23pm یونان میں 18 جلی ہوئی لاشیں برآمد، تارکین وطن ہونے کا شبہ شمالی یونان کے جنگلات کے علاقے میں گزشتہ چار روز سے آگ لگی ہوئی ہے
دنیا شائع 21 اگست 2023 11:52pm روس سے اناج معاہدہ ختم ہونے کے بعد یوکرین نے نیا راستہ تلاش کرلیا گزشتہ ہفتے مذکورہ راستے سے ایک بحری جہاز کا کامیاب انخلاء ہوا، یوکرینی سینئر عہدیدار
دنیا شائع 13 اگست 2023 05:13pm امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ صدی کی بدترین آتشزدگی، اموات 93 ہوگئیں آگ ایک صدی سے زائد عرصے کی سب سے مہلک بن گئی، موئی کاؤنٹی
دنیا شائع 11 اگست 2023 08:11pm امریکی صدر نے چین کو معاشی مسائل پر ’ٹائم بم‘ قرار دے دیا ان کے پاس کچھ مسائل ہیں، لیکن ملک کی شرح نمو کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بائیڈن
دنیا شائع 10 اگست 2023 11:04pm امریکا کا رئیل اسٹیٹ منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان اس اقدام کا مقصد منی لانڈرنگ کو ہمیشہ کے لیے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے
دنیا شائع 08 اگست 2023 07:00am اٹلی میں انوکھے کیکڑے کے حملے سے نمٹنے کیلئے لاکھوں یوروز مختص واضح نہیں ہوسکا کہ نیلا کیکڑا اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے، ماہرین
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ