سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
ضلع سجاول میں جھم ایسٹ ایکس ون سے گیس دریافت ہوئی، پی پی ایل
پی پی ایل نے خوشخبری سنائی ہے کہ ضلع سجاول میں جھم ایسٹ ایکس ون سے گیس دریافت ہوئی ہے۔
سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، اور پی پی ایل کے مطابق ضلع سجاول میں جھم ایسٹ ایکس ون سے گیس دریافت ہوئی۔
پی پی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کنوئیں سے یومیہ 13.69 ملین کیوبک فیٹ گیس دریافت ہوئی ہے، اور تیل کی ابتدائی پیداوار کا تخمینہ 236 بیرل یومیہ ہے۔
پی پی ایل کے مطابق یہ شاہ بندر بلاک میں دوسری دریافت ہے۔
Oil and gas
OIL AND GAS COMPANY
مزید خبریں
سندھ: رواں مالی سال جولائی تا نومبر تک 58 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول
سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا
روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی
اسٹیٹ بینک کی بذریعہ ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت فعال کرنے کی ہدایات
فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا
گزشتہ دو سال کے دوران کونسی اشیاء زیادہ مہنگی ہوئیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.