Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 10واں اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ میں جاری

پارٹی قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
شائع 15 دسمبر 2023 11:36am
فوٹو: پی ایم ایل این سوشل میڈیا۔  اسکرین گریپ
فوٹو: پی ایم ایل این سوشل میڈیا۔ اسکرین گریپ

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 10واں اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ میں جاری ہے، پارٹی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

ن لیگی قیادت کی جانب سے آج سیالکوٹ، گجرات،منڈی بہاوالدین کے امیدواروں کے انٹرویوز کئے جائیں گے۔

آج کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی 11،پنجاب اسمبلی کی 22 نشستوں پرامیدواروں کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔

نوازشریف اور شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناء اللہ اور چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار سمیت سمیت دیگر سینئر رہنما شریک ہیں۔

PMLN

Nawaz Sharif

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div