ملک بھر کے بینک 3 دن بند رہیں گے

حکومت پاکستان نے چھٹیوں کا اعلان کردیا
شائع 21 دسمبر 2023 02:37pm

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ ملک بھر کے بینک 3 دن تک بند رہیں گے۔

حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔

اس کعلاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

bank Holidays