Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

اہم گواہوں کی جراح میں دو نام سامنے آنے کے ڈر سے انصاف کا جنازہ نکالا گیا، علیمہ خان

فارن سیکریٹری ، اعظم خان اور سفیر کا کراس ایگزیمینیشن ہونا تھا، یہ تین اہم گواہ ہیں، علیمہ خان
شائع 30 جنوری 2024 01:52pm

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ فارن سیکریٹری ، اعظم خان اور سفیر کا کراس ایگزیمینیشن (جراح) ہونا تھا، یہ تین اہم گواہ ہیں۔

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزاؤں پر ردعمل دیتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جب ان کا کراس ایگزیمینیشن ہونا تھا تو ڈونلڈ لو جس نے پیغام بھیجا اور جنرل باجوہ جنہوں نے پیغام وصول کیا، ان کے نام سامنے آںے تھے۔

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کی ہدایت

انہوں نے کہا کہ ان دو ناموں کے سامنے آںے کے خوف سے آج انصاف کا جنازہ نکالا گیا۔

Aleema Khan

cypher case Imran Khan

Cypher case

CIPHER CASE

Imran Khan Shah Mehmood Qureshi Convicted

Imran Khan sentencing

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div