پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 04:15pm جیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر کو بلایا جائے، پی ٹی آئی عمران خان نے کہا امریکی سفارتخانے کے نمائندے کو بھی عدالت بلایا جائے، بابر اعوان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 02:11pm عمران خان کی صحافیوں سے پہلی گفتگو، 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:56pm سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ خصوصی عدالت پیش
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:31pm میڈیا کیلئے سائفر کیس کی سماعت دوبارہ کرنے کا دعوی صحافیوں کی موجودگی میں عمران خان اور شاہ محمود کو بولنے کا کہا گیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:26am عمران کی ہمشیرہ اور بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچیں، سائفر کیس کی سماعت ملتوی ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی ہے کہ سائفرکیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا ہے، خصوصی عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:49am چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب ہم نے ابھی درخواست پر فیصلہ نہیں دیا، دیکھ رہے ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے محفوظ نہیں، عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری عدالت سابق وزیراعظم کی جان کو لاحق خطرات کی تشخیص کو ہلکا نہیں لے سکتی، حکمنامہ
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:20am سائفر کیس جیل سے باہر منتقل، عمران کو آئندہ منگل عدالت میں پیش کرنے کا حکم خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بھی 28 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:05pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کا حکمنامہ جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو 23 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:49pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی درخواستوں پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی عمران خان کے خلاف ایف آئی آر میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے، عدالت
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 10:35pm آج کے فیصلے نے پی ٹی آئی کے بیانیے کی نفی کی، احسن اقبال 18ویں ترمیم ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 08:46pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار دے دیا 5، ساڑھے5 بجے مختصر فیصلہ سنادیں گے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 10:46am سائفر کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث سماعت 23 نومبر تک ملتوی سماعت سے قبل وکلا کی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 03:29pm سائفر کیس میں جج تعیناتی کا نوٹی فکیشن اور عمران خان کو خطرات کی رپورٹس طلب سائفر کیس کی کاروائی روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 06:14pm سائفر جلسے میں افشا کیا، عمران اور شاہ محمود کو آئینی تحفظ نہیں، الزام کے تحت سزا موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شاہ محمود قریشی کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جائے گا، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 06:55pm عمران خان کا سائفر کیس ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج کردی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 03:10pm سائفر کیس میں عمران خان کو سزائے موت نہیں ہوگی، اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان اٹارنی جنرل خود کہہ رہے پراسیکیوشن میں کامیاب نہیں ہوں گے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:16am سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی، حکمنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:38pm سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 10:09pm چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:06am سائفر کیس میں استغاثہ کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:09pm سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:06pm چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں تو بتادیں، جسٹس میاں گل حسن کا وکیل سے مکالمہ اس کیس کے حوالے سےغلط رپورٹنگ ہوئی ہے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:11pm سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 01:16pm عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہرہفتے بیٹوں سے بات کرانے پر نوٹس جاری کررکھے ہیں
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ