Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

لندن کی سینٹرل کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی

آگ لگنے کے بعد 1500 کے قریب افراد کو عمارت سے بحفاظت نکالا گیا
شائع 07 فروری 2024 09:02pm
تصویر بذریعہ مصنفہ
تصویر بذریعہ مصنفہ

سینٹرل لندن اولڈ بیلے میں واقع کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی۔

وسطی لندن میں اولڈ بیلی کورٹ میں آگ لگنے کے بعد آس پاس کی عمارتوں سے تقریبا 1500 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

آگ لگنے سے قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگ بجھانے کے عمل میں 4 فائر انجن اور 25 کے قریب فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔

 وسطی لندن میں اولڈ بیلی کورٹ میں آگ لگنے کے بعد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تصویر بذریعہ مصنفہ
وسطی لندن میں اولڈ بیلی کورٹ میں آگ لگنے کے بعد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تصویر بذریعہ مصنفہ

عمارت سے دھواں نکلنے سے پہلے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

fire

United Kingdom

Central Criminal Court in London

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div