بھارت: ٹرین میں خوفناک آگ، 68 مسافر موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے واقعے کے باعث دہلی-ممبئی ریلوے روٹ پر ٹرینوں کی آمدورفت تقریباً دو گھنٹے تک متاثر رہی: بھارتی میڈیا شائع 17 مئ 2026 10:19am
کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے کا واقعہ عمارت کے میزنائن فلور پر پیش آیا جہاں بجلی کے میٹر نصب تھے۔ شائع 12 مئ 2026 02:34pm
ہری پور: گیس پائپ لائن میں لگی آگ میں جھلس کر بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق آگ پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا تاہم مزید پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں: ڈی پی او اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 10:47pm
سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو نوٹس جاری کردیے جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کے صدر تنویر پاستا کو بھی کمیشن میں طلب کرلیا شائع 13 فروری 2026 08:27pm
سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو طلب کرلیا شائع 12 فروری 2026 08:20pm
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن نے شواہد مانگ لیے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔ شائع 11 فروری 2026 08:58pm
کراچی: پلاسٹک کی فیکٹری میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی قرار آگ کی شدت نے برابر والی فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیسری فیکٹری کو بچانے کے لیے پانی کا چھڑکاو جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 11:50pm
سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ فیڈرل بی ایریا، شیر شاہ، کورنگی اور ملیر میں آگ لگی جس پر پر قابو پالیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 09:35pm
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا عمارت میں آتشزدگی سے کئی گاڑیاں جل گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:59pm
کوٹ ادو: شوگر مل کے رہائشی کیمپس میں آگ لگنے سے دو مزدور جاں بحق لاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:53am
لاہور کے ہوٹل میں آتشزدگی: تین افراد جاں بحق، 275 کو بچا لیا گیا ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، 275 افراد محفوظ، بیسمنٹ ون شدید متاثر اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 10:19pm
کراچی: ناظم آباد میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیوحکام شائع 24 جنوری 2026 01:47pm
گل پلازہ کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیر قانونی ریوائز پلان جاری کیے جانے کا انکشاف گل پلازا عمارت میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی شائع 20 جنوری 2026 04:47pm
کراچی: گل پلازہ میں باہر نکلنے کے راستوں پر بھی دکانیں بنائے جانے کا انکشاف گل پلازہ کا کمپلیکس پلان اور تعمیراتی تفصیلات آج نیوز نے حاصل کرلیں شائع 19 جنوری 2026 08:09pm
سانحہ گل پلازہ: چار بچوں کے باپ اور ایک ہی گھر کی تین خواتین کا پتہ نہ چل سکا کراچی میں گل پلازہ سانحہ ایک اور گھر کی خوشیاں لے گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:42pm
گل پلازہ سے بلدیہ فیکٹری تک، کراچی میں خوفناک آتشزدگی کی تاریخ 11 ستمبر 2012: بلدیہ ٹاؤن گارمنٹس فیکٹری آگ میں 260 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 12:54pm
بند عمارت میں لگی آگ سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟ آگ کے شعلے خوفناک سہی لیکن اصل خطرہ دھواں ہے جو چند ہی منٹوں میں پورے فلور میں پھیل سکتا ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 11:56am
روسی دفاعی فیکٹری کے سربراہ نے خود کو آگ کیوں لگائی؟ یوکرین جنگ کے دفاعی آرڈرز، دباؤ اور دیوالیہ ہونے کے خدشات نے سائنسدان کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا شائع 24 دسمبر 2025 10:08am
ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی، 36 افراد ہلاک، 279 لاپتہ آگ 7 بلند رہائشی عمارتوں تک پھیل گئی جس کے بعد سیکڑوں افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 12:01am
چین کا تاریخی مندر کیسے آگ کی لپیٹ میں آیا؟ آگ کے نتیجے میں مندر کی چھت کے کچھ حصے بھی گر گئے۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 06:03pm
جاپان میں بھیانک آگ نے 170 عمارتیں راکھ کردیں آگ نے نہ صرف رہائشی عمارتوں کو تباہ کیا بلکہ قریبی جنگل کے پہاڑی علاقوں تک پھیل چکی ہے۔ شائع 19 نومبر 2025 11:52am
فرانس میں 75 سال کی بدترین جنگلاتی آگ، مکمل قابو پانے میں مزید دن لگیں گے تقریباً 2,000 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، لیکن اب بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 12:12pm
راولپنڈی:اے سی بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری 12 فائر فائٹرگاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:16am
طلاق سے غصہ شخص نے چلتی ٹرین کو آگ لگا دی، متعدد مسافر زخمی سوؤل میٹرو میں خوفناک واقعہ، مشتبہ شخص نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی شائع 28 جون 2025 01:01pm
مشہور امریکی کمپنی کے سابق ملازمین کو جعلی ہیلتھ انشورنس کے واجبات کی دھمکیاں ملازمین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہزاروں ڈالر کے واجبات کی دھمکی آمیز نوٹس موصول، متاثرین ذہنی دباؤ اور مالی مسائل کا شکار شائع 26 جون 2025 11:18am
کوئٹہ: بس اور لوڈر رکشے میں تصادم، آگ بھڑکنے سے 6 مسافر جاں بحق، 10 زخمی بس نواں سے ہزار گنجی جا رہی تھی کہ راستے میں پیٹرول سے لوڈ رکشے سے ٹکرا گئی شائع 24 جون 2025 12:02pm
کراچی :گلستان جوہر میں شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا آگ بجھانے میں 14 گاڑیوں، 4 اسنارکلز اور 4 واٹر باؤزرز نے حصہ لیا، حکام فائر بریگیڈ اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:05am
کراچی: صدر کی الیکٹرانک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی دو واٹر باؤزر اور تین فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، فائر بریگیڈ حکام شائع 16 جون 2025 02:28pm
فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:05pm
اسلام آباد :مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی سی ڈی اے اور فائر فائڑز عملہ آگ بھجانے میں مصروف ہیں شائع 11 جون 2025 02:57pm