Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

انتخابات 2024: پاک پتن میں معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

پولنگ کا عمل شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹشنوں پر مرد اور خواتین کا رش لگ گیا
شائع 08 فروری 2024 11:33am

پاک پتن میں پولنگ کا عمل شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹشنوں پر مرد اور خواتین کا رش لگ گیا جبکہ معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔

پاک پتن کے حلقہ این اے 139 میں مختلف پولنگ اسٹشنوں پر ووٹ ڈالنے والے مرد اور خواتین کا صبح سے ہی رش شروع ہوگیا۔

لوگ بڑے جوش و خروش سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے گھروں سے نکل کر پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ گئے۔

معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے نکل پڑے جبکہ لوگوں کے رش سے ٹرن آوٹ 60 فیصد سے اوپر جانے کا امکان ہے۔

pakpattan

vote cast

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

disabled people

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div