Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

اضافے کے بعد سونا سستا ہو گیا

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا
شائع 23 فروری 2024 02:02pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک بھر میں 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کہ 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے جبکہ فی تولہ سونا 1200 روہے سستا ہوا ہے۔

اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار 100 روہے ہو گئی ہے۔

Gold

Gold prices

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div