Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
25 Shawwal 1445  

کراچی میں پتنگ اڑانے، بیچنے اور خریدنے پر پابندی عائد

پتنگ پر پابندی 30 مارچ سے 29 مئی تک رہے گی
شائع 30 مارچ 2024 07:57pm

کمشنر کراچی نے شہر میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی ہے، جبکہ دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

پتنگوں کے حوالے سے جاری پابندی کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بعض عناصر نائلون اور دھات سے تیز دھار مانجھا بنارہے ہیں، ان افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

آصف افطار کا سامان لینے نکلا تھا، پتنگ نے زندگی کی ڈور کاٹ دی

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ اس کاروبار میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، جبکہ پتنگ پر پابندی 30 مارچ سے 29 مئی تک رہے گی۔

karachi

kite

kite killing

kite flying

Kite Ban

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div