Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

سندھ میں بھرتیوں پر پابندی ختم، ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بڑی خبر

پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز کی نئی بھرتیاں کی جائیں گی، محکمہ تعلیم
شائع 15 اپريل 2024 03:24pm

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ خالی اسامیوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔

آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی، جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز کی نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔

صوبائی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

محکمہ اسکول تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

sindh

تعلیم

Schools

teachers

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div