Aaj News

اتوار, جون 16, 2024  
09 Dhul-Hijjah 1445  

کبیروالا میں خسرہ اور چکن پاکس کی وبا پھوٹ پڑی،6 بچے جاں بحق

محکمہ صحت،ڈبلیوایچ اوکی ٹیمیں متاثرہ علاقہ پہنچ گئی
شائع 23 مئ 2024 05:55pm

کبیروالا کے نواحی علاقہ سیداں میں خسرہ اور چکن پاکس کی وبا پھوٹ پڑی، خسرہ اور چکن پاکس نے 6 بچوں کی جان لے لی۔

ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹرعالم شیر کے مطابق محکمہ صحت اور ڈبلیوایچ اوکی ٹیمیں متاثرہ علاقہ میں پہنچ گئیں ہیں۔

میڈیکل ٹیم کے مطابق متاثرہ علاقےمیں چکن پاکس کی وبا پائی گئی ہے، جبکہ خسرہ سےمتاثرہ ایک بچہ ملا جسےاسپتال منتقل کردیا ہے۔

child Health

Measles

chickenpox