کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی۔ کےالیکٹرک نے بجلی 5 روپے45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے۔
کےالیکٹرک نے فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں درخواست جمع کرادی ہے۔ کےالیکٹرک نے نئی اور جون کی مد میں اضافہ مانگا نیپراکےالیکٹرک کی درخواست پر30جولائی کو سماعت کرے گی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔