Aaj News

پیر, اکتوبر 14, 2024  
11 Rabi Al-Akhar 1446  

ٹیوشن جانے والا بچہ واپس نہ آیا، پراسرار گمشدگی کے بعد بڑے پیمانے پر تلاش

پولیس نے مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا
شائع 14 ستمبر 2024 08:35am

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ٹیوشن جانے والا بچہ واپس نہ آسکا، پرسرار گمشدگی کے بعد بڑے پیمانے پر تلاش شروع کردی گئی۔

تفسیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں 12 سالہ اویس گھر سے ٹیوشن پڑھنے گیا تھا لیکن جب مقررہ وقت پر واپس نہیں آیا تو اہلخانہ کو تشویش ہوئی اور انہوں نے تلاش شروع کردی۔

اہلخانہ کے ہمراہ اہل محلہ نے بھی اپنی بساطت کے مطابق اویس کی تلاش شروع کردی۔ مایوسی کے بعد بچہ کے لواحقین نے پولیس سے رابطہ کیا اور پولیس نے مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا۔

Karachi Police