جنوبی وزیرستان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل

واقعہ تھانہ سروکئی کی حدود میں پیش آیا، پولیس
شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm

جنوبی وزیرستان میں ںامعلوم کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سروکئی کی حدود میں پیش آیا، ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ ڈی پی او پولیس کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

پولیس نے لاشیں پوسٹ کو مارٹم کےلےاسپتال منتقل کردیں۔

پاکستان

South Waziristan