Aaj News

جمعہ, دسمبر 06, 2024  
03 Jumada Al-Akhirah 1446  

خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق

لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
شائع 08 نومبر 2024 11:43am

خضدار میں نیشنل ہائی وے کےقریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو عملہ نے گاڑی میں پھنسے افراد کو باہر نکالا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس بھی پہنچ گئی۔

بلوچستان

traffic accident

Road Accident