Aaj News

ہفتہ, فروری 15, 2025  
16 Shaban 1446  

پی سی بی نے تین ملکی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا

سیریز میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی
شائع 25 جنوری 2025 12:08pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سیریز کے دو میچز لاہور اور دو میچز کراچی میں ہوں گے۔

آٹھ اور دس فروری کو میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی تباہ کن بولنگ، صرف 95 رنز پر ویسٹ انڈیز کے 9 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا لیگ میچ اور فائنل بالترتیب بارہ اور چودہ فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

سیریز میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Trination Series

Pakistan vs Newzealand vs South Africa